مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں الجزائر کے سفارتخانہ نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمعاہدہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ الجزائر کے بیان کے مطابق اس معاہدے سے علاقہ میں امن و ثبات قائم کرنے میں مدد ملےگی اور ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ میں مدد ملےگی۔
![الجزائر کا ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان معاہدہ کا خیر مقدم الجزائر کا ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان معاہدہ کا خیر مقدم](https://media.mehrnews.com/d/2015/06/28/3/1751175.jpg?ts=1486462047399)
تہران میں الجزائر کے سفارتخانہ نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمعاہدہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
News ID 1856667
آپ کا تبصرہ